ابنا: صوبہ ہلمند کے گورنر کے مطابق شہر لشکر گاہ کی چیک پوائنٹ پر یہ واقعہ پیش آیا،جہاں غیرملکی فوجیوں سے علاقوں کاکنٹرول مقامی سکیورٹی فورسز کو منتقل کیے جانے کی تقریبات جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکارون کو پہلے زہر دیاگیا اور اس کے بعد گولیوں کی بوچھاڑ کرکے ہلاک کردیا۔............../169
19 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 254624
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں چیک پوائنٹ پر سات پولیس اہلکاروں کوزہردینے کے بعد گولیاں مار کرہلاک کردیا۔